متفرقات - دیگر

India

سوال # 158397

مفتی صاحب غیراسلامی اور اسلامی تمام فرقوں کی اور ان کی سبھی شاخوں کی جانکاری چاہیے جو اس دنیا میں موجود ہیں پھر چاہے وہ کسی بھی ملک کے ہوں اور یا وہ اس دنیا سے ختم ہو چکے نیز ان کے باطل عقائد کی جانکاری بھی چاہیے ؟

Published on: Feb 10, 2018

جواب # 158397

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:493-398/sd=5/1439



اس کے لیے آپ اختلاف امت اور صراط مستقیم : موٴلفہ : حضرت مولانا محمد یوسف صاحب لدھیانوی اور ادیان باطلہ اور صراط مستقیم :موٴلفہ : حضرت مولانا مفتی محمد نعیم صاحب کا مطالعہ کریں ۔ 



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات