• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 158393

    عنوان: میں نے خواب دیکھا کہ میں ایک باغ میں ہوں....

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ میں ایک باغ میں ہوں، اور وہاں پر 2 چمپا فول کے درخت ہیں، اور دونو ں میں ایسے وقت پھول کھلے ہیں، اور میں کسی سے کہ رہاہوں کہ یہ پہول 75 سال میں ایک ہی بار کھلتے ہیں؟

    جواب نمبر: 158393

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 491-401/sd=5/1439

    آپ سچائی اور دیانت داری کی صفت پیدا کریں ، خواب میں اس کی کمی کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے ۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند