متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 158254
جواب نمبر: 15825428-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 628-567/H=5/1439
امیر التبلیغ داعئ اسلام حضرت اقدس مولانا محمد یوسف صاحب کاندھلوی نور اللہ مرقدہ نے لکھی ہے حضرت مولانا محمد یوسف صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ رحمة واسعہ رأس الاتقیاء داعئ اول حضرت اقدس مولانا محمد الیاس صاحب رحمة اللہ تعالیٰ علیہ کے خلفِ رشید اورکبار علماء میں سے تھے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک خواب کی تعبیر لینی ہے جو میرے بہنوئی نے دیکھا ہے۔ میرے بہنوئی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھاکہ وہ اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک کمرے میں بیٹھے ہیں۔ کچھ ہی دیر کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم اورمیرے بہنوئی دوار سے دوسرے کمرے میں جاتے ہیں۔ وہاں پر کچھ مدرسے کے بچے کھیل رہے ہوتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی ان کے ساتھ کھیلتے ہیں۔ اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رکتے ہیں وہاں سے زبانی میرے بہنوئی تلاوت شروع کردیتے ہیں اورکچھ پڑھ کر رک جاتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں آگے پڑھو۔ تومیرے بہنوئی کہتے ہیں کہ آگے نہیں آتا ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسکراتے ہیں۔ اس کے بعد میرے بہنوئی کچھ دوستوں سے ملتے ہیں تو ان کو کہتے ہیں کہ میرے ساتھ آؤ میں تم کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملواتا ہوں۔ وہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے۔ خیر وہ آتے ہیں اور ملاقات کرتے ہیں لیکن ان کی نظر میں وہ بچوں سے مل رہے ہوتے ہیں (وہ یہ خیال کررہے ہوتے ہیں کہ بچوں سے مل رہے ہیں)۔
1420 مناظرماضی میں بہت سی مرتبہ خواب میں میں نے اپنے آپ کو فضا میں اڑتے ہوئے دیکھا ایک ہاتھ اوپر لٹکتے ہوئے اور میں نے اپنے مرضی سے اڑنا شروع کیا اور کبھی اڑنے میں کمزوری دیکھی اور نہیں اڑسکا اور کبھی میں اڑنے کی کافی طاقت رکھتا تھا۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
2404 مناظراگر امام مسجد کھلے عام گلیوں میں بغیر کسی
شرم کے کھانے کا عادی ہے، نیزوہ کہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ اس سے یہ ہوگا کہ کسی
اسلامی ملک میں میری گواہی قانون کی کورٹ میں مسترد ہوسکتی ہے، تو اسلام ایسے
لوگوں کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی کھلی بے قدری کرنے کی
وجہ سے کیا کہتاہے ؟ کیا ہمیں ان امام صاحب سے اسلامی تعلیمات یا فتوی لینے میں
پرہیز کرنا چاہیے؟ کیا ہمیں اپنے بچوں کو ان کے پاس پڑھنے کے لیے بھیجنا چاہیے؟
اگر کوئی مسلمان کہتاہے کہ کچھ صحابہ کرام (رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین) غلط تھے وہ صحیح نہیں تھے تو وہ شخص جس نے ایسا کہا کیا اس کو اللہ سے توبہ کرنا چاہیے؟
2008 مناظر