• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 157840

    عنوان: کیا رضی اللہ عنہا صرف صحابیہ کو بول سکتے ہیں؟ یا پھر صحابہ پر بول سکتے ہیں؟

    سوال: کیا رضی اللہ عنہا صرف صحابیہ کو بول سکتے ہیں؟ یا پھر صحابہ پر بول سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 157840

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:495-419/L=4/1439

    رضی اللہ عنہا صرف حضراتِ صحابیہ کو بولیں گے صحابہ کو رضی اللہ عنہ کہیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند