• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 157428

    عنوان: میں نے خواب میں پڑوسی کو دیکھا ہے کہ نماز فجر تاخیر سے پڑھتے ہیں، اس کی کیا تعبیر ہوگی؟

    سوال: میں نے خواب میں پڑوسی کو دیکھا ہے کہ نماز فجر تاخیر سے پڑھتے ہیں، اس کی کیا تعبیر ہوگی؟

    جواب نمبر: 157428

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:352-304/sd=4/1439

     اگر پڑوسی سے نماز کے سلسلے میں واقعتاسستی ہوتی ہو، تو حکمت کے ساتھ اُس کو متوجہ کردیں، اپنے اعمال اور فرائض کی فکر کریں، دوسروں کے بارے میں حسن ظن رکھا کریں ، خواب میں اس سلسلے میں تنبیہ معلوم ہوتی ہے ۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند