• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 157313

    عنوان: صحابہ کو سلام کرنا؟

    سوال: میرے ایک دوست نے سوال کیا ہے کہ کیا جیسے ہم آپس میں ملتے ہیں اور سلام کرتے ہیں تو کیااللہ تعالی کو بہی سلام کر سکتے ہیں اور کیا صحابہ کو بہی سلام کیا جا سکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 157313

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:328-245/sd=3/1439

    اللہ کو سلام کرنا یا صحابہ کرام کو سلام کرنا مشروع نہیں ؛ البتہ کسی صحابی کی قبر اطہر پر جاکر سلام پیش کیا جاسکتا ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند