• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 157140

    عنوان: خواب میں خاہٴ کعبہ کا طواف کرانا

    سوال: میرے ابو نے چند دنوں پہلے فجر کے وقت خواب دیکھا کہ وہ میری بہن کو خانہ کعبہ کا طواف کروا رہے ہیں، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 157140

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:384-276/sn=4/1439

    ماشاء اللہ اچھا خواب ہے، اگر کوشش کریں گے تو ان شاء اللہ دونوں کو زیارتِ بیت اللہ کی سعادت حاصل ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند