• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 157020

    عنوان: مردہ کو خواب میں دولہا یا دولہن بنا دیکھنا ؟

    سوال: سلام میرے ایک دوست نے خوا ب دیکھا کہ اس کی مرحو مہ پھپو کی شادی ہو رہی ہے اور میرا دوست اس کی کمر باندھ رہا ہوتا ہے ۔ ذرا نظر فرماِئَں۔ اور دوسرا یہ کہ مردہ کو خواب میں دولہا یا دولہن بنا دیکھنا کیسا ہے ؟ شکریہ

    جواب نمبر: 157020

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:365-331/L=4/1439

     اس دور میں پردہ کا اہتمام نہیں رہا،دنیا میں بے حجابی عام ہے ،خواب میں اسی کی طرف اشارہ ہے ،ہم سب کو پردہ کا اہتمام کرنا ضروری ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند