• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 156582

    عنوان: تحقیقی مقاملہ و مضامین لکھنے ،پروجیکٹ تیار كركے كمائی كرنا؟

    سوال: تحقیقی مقاملہ و مضامین لکھنے ،پروجیکٹ تیار کرنے اور ان کو طلبہ کو بیچنے کے حوالے سے نیز اس کے ذریعہ سے کمائے ہوئے پیسے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟

    جواب نمبر: 156582

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:319-316/B=4/1439 اگر اس میں کوئی معصیت کی بات نہ ہو تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں، اس کے ذریعہ کمائے ہوئے پیسے بھی لینا جائز ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند