متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 156509
جواب نمبر: 156509
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:336-289/H=3/1439
حدیث شریف کی طرح فقہی سند کا عامةً اہتمام نہیں ہوتا ہمارے علم میں حضرت اقدس فقیہ الامت مولانا مفتی محمود حسن گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ رحمة واسعہ کی حضرت اقدس شاہ ولی اللہ صاحب نور اللہ مرقدہ تک فقہی سند نہیں ہے، اس لیے معذوری ہے ع والعذر عند کرام الناس مقبول
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند