• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 156502

    عنوان: كیا مولانا امین صفدر کا انتقال بیت الخلاء میں ہوا تھا؟

    سوال: کچھ لوگ یہ پروپیگنڈہ کرتے ہیں کہ مولانا امین صفدر کا انتقال بیت الخلاء میں ہوا۔ براہ کرم، اس سلسلے میں صحیح اطلاع فراہم فرمائیں۔

    جواب نمبر: 156502

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:274-280/M=4/1439

    یہ مخالفین کی طرف سے محض جھوٹا پروپیگنڈہ ہے اس میں کوئی سچائی نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند