متفرقات - دیگر

PAKISTAN

سوال # 155245

میرے والد ۲۰/ اگست ۲۰۱۷ء کو انتقال کرگئے تھے، آج رات میں نے ان کو خواب میں دیکھا کہ وہ قمیص کے بغیر تھے اور تہبند بندھا ہوا تھا، میں ان سے گلے لگا اور پیچھے کچھ فیملی ممبر بھی تھے ، ہم زیادہ پریشان نہ تھے، اس کے بعد خواب ختم ہوا۔ تعبیر بتادیں۔ جزاک اللہ

Published on: Oct 10, 2017

جواب # 155245

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 82-64/H=1/1439



اچھا خواب ہے تعبیر یہ ہے کہ آپ لوگ (زندہ متعلقین) ایصال ثواب اور دعاء کا اہتمام زیادہ کریں گے تو والد مرحوم کو عالَم برزخ کی راحتیں زیادہ نصیب ہوں گی۔ ان شاء للہ



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات