متفرقات
>>
دیگر
سوال نمبر: 153426
عنوان: کچھ دن پہلے یہ خواب دیکھا تھا کہ میں اپنی داڑھی میں ہاتھ سے حرکت کر رہا ہوں
سوال: محترم مفتی صاحب، میں نے کچھ دن پہلے یہ خواب دیکھا تھا کہ میں اپنی داڑھی میں ہاتھ سے حرکت کر رہا ہوں اتنے میں اک بہت بڑا داڑھی کے بالوں کا حصہ میرے ہاتھ میں آگیا ہے ۔ براہِ کرم تعبیر بتائیں۔
جواب نمبر: 15342601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1102-893/D=11/1438
غم اور فکر میں نہ پڑیں جو میسر ہو صدقہ خیرات کریں اور یہ دعا پڑھیں اللہم إني أسئلک العفو والعافیة في دیني ودنیاي وأہلي ومالي․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند