• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 153404

    عنوان: جنات انسان کے پیدائش سے پہلے کیا کھاتے تھے

    سوال: جنات ہڈی اور گوبر کہاتے ہیں لیکن جنات تو انسان سے پہلے پیدا ہوئے تھے جب انسان نہیں تہا تو دوسرے جانور بہی نہیں تہے تو جنات نے اس وقت کیا کہاتے تھے ؟

    جواب نمبر: 153404

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1219-1137/sn=11/1438

    یہ غیر ضروری تحقیق ہے، اس میں پڑکر اپنا قیمت وقت ضائع نہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند