متفرقات
>>
دیگر
سوال نمبر: 153119
عنوان: حضرت زید نے خواب دیکھا ہے کہ وہ آبِ زمزم سے بھرا ہوا ایک گلاس پانی پی رہا ہے
سوال: امید ہے کہ مزاج عالی بخیر ہوں گے ۔ حضرت زید نے خواب دیکھا ہے کہ وہ آبِ زمزم سے بھرا ہوا ایک گلاس پانی پی رہا ہے ۔ اور پورے سنت طریقے سے پیا ہے یعنی کھڑے ہوکر اور قبلہ رو ہوکر۔ برائے کرم خواب کی تعبیر فرماکر شکریہ کا موقع عنایات فرمائیں۔
جواب نمبر: 15311901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1107-1077/sd=11/1438
خواب مبارک ہے، ان شاء اللہ نیکی کی توفیق ملے گی اور ضروریات بسہولت پوری ہوں گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند