متفرقات
>>
دیگر
سوال نمبر: 152718
عنوان: خواب میں میں نے دیکھا کہ میرا رشتہ طے ہو گیا ہے اور نکاح کے کچھ گھنٹے پہلے لڑکی والوں نے میرا رشتہ توڑ دیا
سوال: خواب میں میں نے دیکھا کہ میرا رشتہ طے ہو گیا ہے اور نکاح کے کچھ گھنٹے پہلے لڑکی والوں نے میرا رشتہ توڑ دیا. ... دوسرا خواب... خواب میں میں دونوں ہاتھوں میں بکرے کا سر لے کر جا رہا ہوں... بعد میں پتا چلا وہ میری( تقدیر ) قسمت ہے . .. پھر اچانک سے کتوں نے مجھ پر حملہ کر دیا اور میرے دونوں ہتھیلیوں پر کاٹ بھی دئیے . .. اس کے بعد میں نے ان کتوں کا موں چیر ڈالا.... خواب ہی میں اپنے ہاتھوں پر زخم دیکھا اور وہ بکروں کے سر نہیں تھے . .. مہربانی فرما کر اس کی تعبیر بتلائیں. ...
جواب نمبر: 15271830-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1025-832/D=10/1438
یہ پراگندہ خیالات ہیں ان کی طرف توجہ نہ دیں، اپنے کام میں لگے رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند