متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 151651
جواب نمبر: 15165101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1050-917/H=8/1438
اچھا خواب ہے، ماشاء اللہ۔ تعبیر یہ ہے کہ ان شاء اللہ حلال مال حاصل ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شیخ عبد العزیز بن باز رحمہ اللہ مستند عالم تھے یا نہیں؟
4897 مناظرمیں نے اکثر دیکھا ہے کہ بریلوی حضرات نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتے کی شبیہ بنائی ہوئی ہے، اس پر اللہ محمد اور اصحاب رسول کے نام لکھے ہوتے ہیں، کئی دفعہ کچھ آیات بھی لکھی ہوتی ہیں۔ کیاایسا کرنا ٹھیک ہے؟ اوراگر ٹھیک ہے تو کیسے ٹھیک ہے۔ اور اگر غلط ہے تو کیسے غلط ہے؟
1961 مناظرخواب میں بھانجی كے ساتھ زنا كرتے دیكھنا؟
3210 مناظرآپ
سبھی حضرات کی خدمت اقدس میں اللہ تعالی کے اس گناہ گار بندے کا سلام عرض ہے۔ اللہ
تبارک و تعالی آپ سب کی تمام دینی اور دنیاوی خدمات کو خوب خوب قبول فرمائے اور اس
بین الاقوامی ادارے کی، اس کے ذمہ داران کی او رتمام خیر خواہوں کی حفاظت فرمائے۔
میرا سوال خواب کے متعلق ہے۔ میری بھابھی جو کہ دہلی انڈیا میں رہتی ہیں انھوں نے
کچھ عرصہ پہلے ایک خواب دیکھا کہ ان کے شوہر آم لائے ہیں اور بھابھی جی اور ان کے
بچے کھا رہے ہیں لیکن گھر کے دوسرے افراد نہیں کھا رہے جب کہ بھابھی او ربھائی
کوشش کررہے ہیں کہ سب لوگ کھائیں۔ برائے کرم تعبیر فرمادیجئے۔
كیا نكاح كے علاوہ جنسی خواہش پوری كرنے كا كوئی طریقہ ہے؟
3609 مناظرمیں نے خواب دیکھا کہ ایک چھوٹا بچہ جس کو
میں اچھی طرح جانتی ہوں وہ کلمہ پڑھتاہے لیکن وہ تو بات بھی نہیں کرسکتا ہے بہت
چھوٹا ہے۔اس کی تعبیر بتادیں۔