متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 150916
جواب نمبر: 15091601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 700-582/D=8/1438
نہیں۔ آواز بقدر ضرورت بلند ہو بس۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے ایک خواب دیکھا جس میں میں نے اپنے آپ کو روح کی شکل میں دیکھا، میرے ساتھ اور بھی دو یا تین روحیں تھیں۔ ہم سب روحوں کو ہمارے رشتہ دار دیکھ رہے تھے اور ہاتھ ملا رہے تھے۔ اس کی تعبیر بتادیں۔
1718 مناظرمیں ایک خواب کی تعبیر پوچھنا چاہتاہوں۔ میرے نانا کی موت تقریباً تین سال پہلے ہوئی تھی اس کے بعد وہ مجھے کئی مرتبہ خواب میں بھی آئے کیوں کہ وہ مجھے بہت پیار کرتے تھے اب یہ تو میں نے بہت لوگوں سے سنا ہوا ہے کہ جب کوئی ایسا شخص خواب میں آئے جو مر چکا ہو تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ اس کے لیے دعائے مغفرت میں سستی ہورہی ہے اس لیے خواب میں آ رہا ہے۔ لیکن اب کی بار مجھے عجیب خواب آیا کہ میں نے خواب دیکھا کہ جہاں میرے نانا رہ رہے ہوتے ہیں تو کچھ لوگ اس جگہ کے بارے میں باتیں کررہے ہوتے ہیں کہ یہاں پر کوئی روح یا جن وغیرہ ہیں اور سب ڈر رہے ہوتے ہیں لیکن میں اندر جاتا ہوں تو دیکھتا ہوں کہ میرے نانا کا مردہ جسم پڑا ہوا ہے لیکن مجھے ایسا لگتا ہے کہ وہ سورہے ہیں اور جب میں ان کو ہاتھ لگاتا ہوں تو وہ واقعیجاگ پڑتے ہیں او راٹھ کر کہتے ہیں کہ کافی عرصہ بعد جاگے ہیں۔ خیر پھر مجھے محسوس ہوتا ہے کہ وہ دوبارہ سے جوانی میں چلے گئے ہیں۔ اور مجھے یہ بھی محسوس ہوتاہے کہ میرے نانا کی ساری اولاد یعنی میری والدہ، میری خالہ، میرے ماموں، سارے بچپن کی عمر میں چلے جاتے ہیں اور میں بھی وہیں پر موجود ہوتا ہوں۔ پھر میں وہاں سے باہر نکل آتا ہوں اور اچانک مجھے محسوس ہوتا ہے کہ یہ سب ایک سحر اور فریب کاری تھی، کیوں کہ سب کچھ اچانک ختم ہوجاتاہے۔
2935 مناظرکیا کھجور کی گٹھلی مقدس ہے؟ اس کو کہاں پھینکنا چاہئے؟
4024 مناظرجناب رات میں نے خواب دیکھا وقت کا تعین صحیح نہیں معلوم شاید صبح ساڑھے پانچ بجے سے پہلے کا وقت تھا یا بعد کا اس کا علم نہیں۔ میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ حکیم صاحب ہمارے گھر آتے ہیں والدہ کو دعوت نامہ دیتے ہیں اور کہتے ہیں ضرور آنا میرا نکاح کا خطبہ بھی سننا۔میں اپنے ہاتھوں کو دیکھتا ہوں تو میرے ہاتھوں میں مسوں کی طرح یا پھر مسے ہی تھے جو میرے ہاتھوں کی ہتھیلی اور انگلیوں پر نمایاں تھے میں نے حکیم صاحب کو دکھایا تو انھوں نے کہا یہ بہت بڑی بیماری ہے اس کا علاج ہوگا میں نے حکیم صاحب کو کہا آپ تو دس بجے آکر مطب میں بیٹھیں گے اور میری آفس کا وقت ہوچکا ہوگا مہربانی فرماکر میرا نمبر لگا دینا یا پھر میں آؤں تو مجھے پہلے دیکھ لینا پھر اس کے بعد میں اپنے ہاتھوں کو دیکھتا رہتا ہوں اورسوچتا ہوں کہ یہ بیماری مجھ کو کس سے لگی ہیں؟(۲)میری زوجہ خواب میں اپنے مرحوم والد کو دیکھتی ہیں کہ وہ دکان کے معاملہ میں بڑے پریشان ہیں۔ پھر آنکھ کھل جاتی ہے میری بیگم کہتی ہیں اپنے دل میں ابو کو اللہ کے پاس جاکر بھی دکان کی لگی ہوئی ہے اور دل میں خیال آتا ہے کہ کہیں میرے چچا کچھ غلط تو نہیں کررہے ہیں۔ برائے مہربانی میری زوجہ کی دکان کے سلسلہ میں کچھ وظیفہ بتادیں تا کہ وہ جلد از جلد بک جائے ......
1644 مناظرعلمائے
دارالعلوم دیوبند اس طرف توجہ فرمائیں کہ گزشتہ کئی سالوں سے ہماری بستی سرائے ترین
سنبھل میں غیر مقلدین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، اورہمارے یہاں کے مسلک
احناف سے وابستہ علمائے کرام کا حال یہ ہے کہ وہ بالکل آنکھیں بند کئے ہوئے ان سب
باتوں سے بے خبر ہیں یا پھر عمداً چپی سادھے ہوئے ہیں۔ اگر ان سے ہم جیسا کوئی آدمی
غیر مقلدین کی طرف تو جہ مبذول کرنے کو کہتا ہے تو صرف ان کا ایک ہی جواب ہوتا ہے
کہ میاں اپنی فکر کرو زمانے کی فکر مت کرو،زمانے میں نہ جانے کیاکیا ہورہا ہے تم
کس کس کو روکو گے۔ اور ایک بات علماء کی طرف سے یہ بھی کہی جاتی ہے کہ غیر مقلدین
کو چھیڑنے پر ان کی تعداد میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے۔ آخر ہم آپ سے یہ جاننا چاہتے
ہیں کہ ایسی کون سی وجہ ہے جو غیر مقلدین کے سوالوں کا جواب نہ دینے میں ہی ہمارے
علماء کرام عافیت سمجھتے ہیں یا واقعی ان کے سوالات کے جوابات دینے سے احترام لازم
ہے؟ برائے کرم ...