• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 148888

    عنوان: کریڈیٹ کارڈ کی مکمل تفصیل عنایت فرمائیں

    سوال: کریڈیٹ کارڈ کی مکمل تفصیل عنایت فرمائیں نیز اسلامی بینک کے جواز کے دلائل عنایت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 148888

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 676-675/M=6/1438

    کریڈیٹ کارڈ اور غیر سودی بینکاری کے بارے میں تفصیلی معلومات کے لیے درج ذیل کتب کا مطالعہ فرمائیں:۔

    (۱) فتاوی عثمانی حصہ اول ص: ۳۵۲تا ۳۵۷۔ (۲) اسلام اور جدید معاشی مسائل حصہ پنجم۔ (۳) غیر سودی بینکاری۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند