متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 148746
جواب نمبر: 14874629-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 607-524/SN=5/1438
اگر ٹنکی کا غلاظت آمیز پانی قبرستان میں نہ بہے تو بنا سکتے ہیں، کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جاوید غامدی كی كتابیں پڑھنا كیسا ہے؟
1559 مناظرتقریباً آج سے بارہ سال پہلے میں نے ایک خواب دیکھا تھا۔ ریگستان ہے اس میں ایک خیمہ لگاہوا ہے۔ میں بھی وہاں ہوں․․․․․․․․ میں دیکھتا ہوں کہ اس خیمہ سے دورکچھ غیر مسلم عورتیں اس خیمہ کی طرف دیکھ رہی ہیں اورکہہ رہی ہیں کہ فلم کی شوٹنگ ہے۔ مگر میں جب تک اس خیمہ کے پاس پہنچتا ہوں تومیرے سامنے ایک ساٹھ سال کی عمر کے آدمی ،سر پر عمامہ ، ہاتھ میں عصا اور سفید لباس پہنے ہوئے رو رہے ہیں۔ میرے دل میں خیال آتا ہے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔ وہ مجھ سے روتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ میری سنتوں کو اپناؤ میری سنتوں کو اپناؤ۔ یہ ہو بہو وہی لفظ ہیں جوآپ (حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم) کے منھ سے نکلے۔ اس کے بعد میری آنکھ کھل جاتی ہے اورمیں نے میری ماں سے یہ بات بتائی۔مگر میری ماں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تجھ جیسے کے خواب میں نہیں آئیں گے۔ اس خوا ب کی تعبیر بتائیں۔
1375 مناظرکچھ دن پہلے میں نے خواب میں دیکھا کہ میں خانہ کعبہ میں ہوتا ہوں، پھر حجر اسود کو بوسہ دیتا ہوں اور ایک دعا مانگتا ہوں (جو کہ میں حقیقت میں ہر نماز کے بعد بھی مانگتا رہتا ہوں) اور جب میں حجر اسود کو بوسہ دے رہا ہوتا ہوں تووہاں پہ جتنے لوگ ہوتے ہیں وہ سب پیچھے ہٹ جاتے ہیں اور میں بغیر کسی پریشانی کے بوسہ دیتا ہوں۔ پھر تھوڑی دیر بعد مجھے پیشاب آتا ہے تو میں نزدیک ہی ایک بیت الخلاء میں پیشاب کرنے کے لیے جاتا ہوں اور کھڑا ہوکر پیشاب کرتا ہوں۔ پیشاب تو میں بیت الخلاء میں کرتا ہوں لیکن مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں نے نماز کی صفوں میں پیشاب کردیا ہے اور اخیر میں مجھے تھوڑا تھوڑا ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہاں کعبہ شریف کے پاس کوئی مسجد تعمیر ہورہی ہے لیکن یہ آخری احساس کافی معدوم ہوتا ہے۔ پھر مجھے اچانک ایسا لگتا ہے کہ میں وہاں سے کچھ فلم خرید رہا ہوں۔ ایک اور بات کہ وہاں پر کعبہ شریف میں میرے ساتھ میرے اہل خانہ بھی ہوتے ہیں۔ خاص کرکے میری بڑی بہن کہ شکل تو مجھے صاف دکھائی دیتی ہے۔ برائے کرم اس کی تعبیر عنایت فرماویں۔
1752 مناظرمسجد
نبوی میں نماز میں موبائل فون بجنے لگا
قریب چار سال پہلے میں نے ایک خواب دیکھا تھا اس کی تعبیر پوچھنا چاہتاہوں، پہلے تو یہ خواب میں نے کسی کو اس ڈر سے نہیں بتایا کہ ہو سکتا ہے یہ کوئی شیطانی وسوسہ ہو، لیکن آج آپ کی ویب سائٹ پر ایک خواب کی تعبیر پڑھی اس لیے پوچھنے کی ہمت ہوئی۔ خواب درج ذیل ہے:ایک رات میں نے خواب میں دیکھا کہ کہیں کوئی گاؤں ہوتاہے وہ بھی پرانے زمانے کا، وہاں پر کچھ پہاڑ بھی ہوتا ہے اورمیں کھلے آسمان کے نیچے مٹی پرکھڑا ہوں،ویسے تو وہ عام سی زمین ہی ہوتی ہے لیکن نہ جانے کیوں مجھے وہ مٹی بہت خاص معلوم ہوتی ہے۔ خیر اتنے میں گوئی لطیف مادہ کی ہستی مجھے پکارتی ہے، جب میں دیکھتا ہوں تومجھے محسوس ہوتاہے کہ یہ اللہ کی ہستی ہے۔ مجھے کوئی شکل دیکھائی نہیں دیتی بس ایسا محسوس ہوتاہے کہ کوئی میرے سامنے کھڑا ہے، ہوا میں معلق ہے اور مجھ سے کوئی بات کررہا ہے۔ اورمجھے ابھی ہلکا ہلکا یاد ہے کہ وہ ہستی میرے سر پر ہاتھ پھیرتی ہے اور مجھ سے کچھ بات بھی کرتی ہے جو کہ مجھے یاد نہیں اورمیری آنکھ کھل گئی۔ اگر ایسا خواب پوچھنے سے کوئی گستاخی ہوئی ہے تو اللہ مجھے معاف کرے اور آپ مجھے اس کا جواب بھیج دیں تو مہربانی ہوگی۔
1584 مناظر