• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 148246

    عنوان: واٹس اَیپ پرعلامتی تصویروں كا حكم؟

    سوال: واٹس اَیپ پر smile (مسکراہٹ/علامات) کے عنوان سے جو تصویر خوشی غم، مسکراہٹ وغیرہ کو ظاہر کرنے کے لیے بنی ہوتی ہے ، ان کا استعمال شرعاً کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 148246

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 515-465/M=4/1438 ایسی تصاویر کا استعمال مکروہ ہے، اس سے بچنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند