متفرقات - دیگر

india

سوال # 147565

براہ کرم، حلال رزق کے حصول کے لیے کچھ مشورہ دیں۔

Published on: Jan 5, 2017

جواب # 147565

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 371-303/H=4/1438



 



تقویٰ پرہیزگاری کو لازم پکڑیں ، ادائے حقوق کی فکر کریں، اتباعِ سنت کو ہرمعاملہ میں ملحوظ رکھیں ، کسب معاش میں حلال حرام کی تمیز کریں، خلافِ سنت امور سے بچتے رہیں ، تلاوتِ قرآن کریم اوردرود شریف کی تین تسبیح روزانہ پڑھ لیا کریں اور خصوصی دعا کرتے رہیں۔ اللہ پاک حلال روزی برکت والی عطا فرمائے اور موانع و رکاوٹوں کو دور کردے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات