• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 13819

    عنوان:

    میں [پگڑی سسٹم] کے بارے میں جاننا چاہتاہوں جو کہ ہندو پاک میں پراپرٹی کے معاملات کے لین دین کے لیے کیا جاتا ہے۔ اگر یہ جائز نہیں ہے تو برائے کرم آپ مجھ کو اسلامی اصول یا کسی عالم کے فتوی کا حوالہ دیں جس بنیاد پر یہ ناجائز ہے؟ آپ کا تفصیلی جواب بہت سارے ان لوگوں کے لیے معاون ہوگا جو کہ اس طرح کے سسٹم میں ملوث ہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 13819

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 991=796/ل

    فقہی مقالات:۱/۱۶۰ تا ۲۲۳ بعنوان: حقوق مجرد کی خرید و فروخت، میں مروجہ پگڑی کے سلسلے میں تفصیلی احکام موجود ہیں، آپ اس کتاب کا مطالعہ کرلیں ان شاء اللہ العزیز پگڑی کے سلسلے میں آپ کو تفصیلی جانکاری حاصل ہوجائے گی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند