• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 13624

    عنوان:

    میری بیوی نے خواب دیکھا ہے کہ مکڑی کے بہتسارے جالے ہیں اور وہ اسے صاف کررہی ہے اس کی تعبیر کیا ہے؟ (۲)ایک عورت نے خواب میں اپنے آپ کو برہنہ دیکھا اس کی تعبیر کیا ہے؟

    سوال:

    میری بیوی نے خواب دیکھا ہے کہ مکڑی کے بہتسارے جالے ہیں اور وہ اسے صاف کررہی ہے اس کی تعبیر کیا ہے؟ (۲)ایک عورت نے خواب میں اپنے آپ کو برہنہ دیکھا اس کی تعبیر کیا ہے؟

    جواب نمبر: 13624

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 886=694/ل

     

    (۱) (۲) دونوں خوابوں میں گناہوں کی طرف میلان اور طاعت کی طرف عدم اعتناء کی طرف اشارہ ہے، آپ کی بیوی کو چاہیے کہ گناہوں سے اجتناب کرے اور نماز روزہ تلاوت، اذکار کی طرف خصوصی توجہ دے، ان شاء اللہ گناہ صاف اور ختم ہوجائیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند