• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 13342

    عنوان:

    میں گھر میں تینوں بھائی میں چھوٹا ہوں، میرے خواب میں میں نے دیکھا کہ چھ مردوں کو دفن کررہا ہوں، او رمیرے دوسرے بھائی بھی میرے ساتھ میں ہیں۔ اس کی کیا تعبیر ہے؟

    سوال:

    میں گھر میں تینوں بھائی میں چھوٹا ہوں، میرے خواب میں میں نے دیکھا کہ چھ مردوں کو دفن کررہا ہوں، او رمیرے دوسرے بھائی بھی میرے ساتھ میں ہیں۔ اس کی کیا تعبیر ہے؟

    جواب نمبر: 13342

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 906=845/ب

     

    ان چھ آدمیوں کی عمر دراز ہوگی، ان شاء اللہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند