• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 13134

    عنوان:

    میں نے خواب دیکھا کہ میں نے اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ شادی کرلی (سچ میں ہم دونوں غیر شادی شدہ ہیں)۔ اور مجھے معلوم ہوا شادی کے بعد خواب میں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے چھوٹے بھائی کو ترغیب دی تھی کہ ہاں تم تمہاری بہن سے شادی کرلو۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 13134

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1208=936/ھ

    تمہارے چھوٹے بھائی کو تمہاری عزت، عفت عصمت پاکدامنی وغیرہ جیسے اوصاف میں ترقی دینے کی توفیق مرحمت ہوگی، ان شاء اللہ تعالیٰ۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند