• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 13052

    عنوان:

    میں کراچی پاکستان میں رہتا ہوں، خواب میں دیکھا ہے کہ کراچی میں پانی کا سیلاب آگیا ہے پورا کراچی پانی میں بہہ گیا ہے۔ او ریہ میں نے دو مرتبہ دیکھا ہے۔برائے کرم اس کی تعبیر بتادیں۔

    سوال:

    میں کراچی پاکستان میں رہتا ہوں، خواب میں دیکھا ہے کہ کراچی میں پانی کا سیلاب آگیا ہے پورا کراچی پانی میں بہہ گیا ہے۔ او ریہ میں نے دو مرتبہ دیکھا ہے۔برائے کرم اس کی تعبیر بتادیں۔

    جواب نمبر: 13052

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 954=897/ب

     

    گناہوں کا سیلاب ہے کہ جس میں شہر ڈوبتا ہوا دکھائی دیا ، توبہ واستغفار کا خاص اہتمام چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند