• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 12983

    عنوان:

    کیا جنت میں مرد اورعورتیں ہمبستری، پیار وغیرہ کریں گے، اگرہاں تو کیسے دینا کی طرح یا کیسے ؟ آپ کے میل کا انتظار۔ آپ میرے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالی اس گندی لڑکی کی ہر دعا قبول کریں آ پ کی دعا کی محتاج۔

    سوال:

    جواب نمبر: 12983

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 976=828/ھ

    جی ہاں کریں گے۔ دنیا کے طریقہ پر بھی اور اس سے اعلیٰ طریقہ پر بھی۔ اللہ تعالیٰ سب کو دنیا میں جنتی اعمال کرنے کی توفیق بخشے تاکہ فضل الٰہی سے دخولِ جنت حاصل ہوسکے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند