متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 12933
کل رات کو میں نے اپنے خواب میں ایک سبز
رنگ کی چھپکلی دیکھی جو دوپہر کو بھی میرے خواب میں مسلسل آتی رہی اس لیے میں بہت
پریشان ہوں برائے کرم آپ میرے خواب کی تعبیربتادیں؟
کل رات کو میں نے اپنے خواب میں ایک سبز
رنگ کی چھپکلی دیکھی جو دوپہر کو بھی میرے خواب میں مسلسل آتی رہی اس لیے میں بہت
پریشان ہوں برائے کرم آپ میرے خواب کی تعبیربتادیں؟
جواب نمبر: 12933
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 764=573/ل
یہ شیطانی خواب ہے، آپ باوضو سویا کریں، اور سونے سے پہلے آیت الکرسی چاروں قل پڑھ کر ہاتھ پر دم کرکے پورے بدن پر پھیر لیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند