• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 10846

    عنوان:

    کیا کسی لڑکی کو قرآن حفظ کرنا جائز ہے؟ میں گزشتہ دس سال سے اپنے خوابوں میں سکہ دیکھتی ہوں۔ میں دیکھتی ہوں کہ میں سکے جمع کررہی ہوں جو کہ ادھر اور ادھر بکھرے پڑے ہیں۔ اس خواب کی کیا تعبیر ہے؟

    سوال:

    کیا کسی لڑکی کو قرآن حفظ کرنا جائز ہے؟ میں گزشتہ دس سال سے اپنے خوابوں میں سکہ دیکھتی ہوں۔ میں دیکھتی ہوں کہ میں سکے جمع کررہی ہوں جو کہ ادھر اور ادھر بکھرے پڑے ہیں۔ اس خواب کی کیا تعبیر ہے؟

    جواب نمبر: 10846

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 258=258/م

    (۱) جائز ہے۔ (۲) تعبیر یہ ہے کہ ان شاء اللہ آپ کو کچھ فوائد و برکات حاصل ہوں گے، لیکن آپ کو تنبیہ اس بات کی کی جاتی ہے کہ دنیا کی محبت کو دل میں جگہ نہ دیں، اور صدقہ وخیرات بھی کیا کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند