• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 10567

    عنوان:

    کوئی کنواری لڑکی اگر خواب میں اپنی ایک مہینہ کی بیٹی دیکھے تو اس کی کیا تعبیر ہے؟ لڑکی کے استاد (بچپن میں قرآن پڑھانے والے)نے اس کی بیٹی کو ایک نیا جوڑا پہنایا۔ اس کی کیا تعبیر ہے؟

    سوال:

    کوئی کنواری لڑکی اگر خواب میں اپنی ایک مہینہ کی بیٹی دیکھے تو اس کی کیا تعبیر ہے؟ لڑکی کے استاد (بچپن میں قرآن پڑھانے والے)نے اس کی بیٹی کو ایک نیا جوڑا پہنایا۔ اس کی کیا تعبیر ہے؟

    جواب نمبر: 10567

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 221=176/ ھ

     

    خواب دیکھنے والی لڑکی کی نسل میں ان شاء اللہ نیک اولاد ہوگی اور وحی کی برکات سے بھی ان شاء اللہ مالا مال ہوگی، بہت عمدہ خواب ہے۔ ماشاء اللہ


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند