• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 1028

    عنوان:

    میں نے کئی بار خواب میں اندھیری رات کے اندر بارش میں خود کو بھیگتے دیکھا ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟

    سوال:

    میں نے کئی بار خواب میں اندھیری رات کے اندر بارش میں خود کو بھیگتے دیکھا ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟

    جواب نمبر: 1028

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى:  1048/هـ = 787/هـ)

     

    اخلاص اوراعمالِ صالحہ کی توفیق اللہ پاک کی طرف سے ان شاء اللہ مرحمت ہوگی، ہرمعاملہ میں اتباع سنت کو لازم پکڑیں اور گناہوں سے اجتناب کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند