معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 66803
جواب نمبر: 6680301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 890-801/SD=10/1437
ملازمت کے خواہشمند لوگوں کا ذاتی تفصیلات میں غلط بات لکھنا، مثلا: جعلی سرٹیفکٹ لگانا، یا تجربہ کے بارے میں غلط بیانی سے کام لینا ہرگز جائز نہیں ہے، قرآن و حدیث میں جھوٹ بولنے پر سخت وعید وارد ہوئی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے ٹریول ایجنسی میں پاسپورٹ بنوانے کی نوکری ملی۔ وہ لوگ اس کا دو ہزار روپیہ وصول کرتے ہیں لیکن حکومت کی فیس ایک ہزار روپیہ ہی ہے۔ ہمیں ایک ہزار روپیہ کمشن ملتا ہے۔ کیااسلام میں موٴکل سے کمیشن لینا جائز ہے؟
2685 مناظرکیا رہن میں رکھی ہوئی چیز کو مرتہن کی اجازت کے ساتھ آگے یہ کہہ کر فروخت کیاجاسکتا ہے کہ یہ چیز میں تمہیں فروخت کرتو رہا ہوں لیکن یہ فلاں آدمی کے رہن میں ہی رہے گی۔ در اصل کسی شخص سے میں بار بار قرض لیتا ہوں اور پھر پہلی باری میں اس کے پاس رہن رکھواتا ہوں۔ اب اس رہن کو میں آگے بچانا چاہ رہا ہوں یہ کہہ کر کہ یہ فلاں آدمی کے رہن میں رہے گی اورجس کے پاس رہن میں رکھی ہے اس سے اجازت بھی لے لی ہے آگے فروخت کرنے کی۔
3315 مناظرمیں روزگار کے سلسلے میں قطر میں مقیم ہوں۔ مجھے اپنی ضرورت کے لیے ایک کار خریدنی ہے جو کہ تقریباً ۸۵۰۰۰/ ریال کی ہے میں یہ کار قسطوں پر لینا چاہتاہوں۔ مگر اتنی رقم میرے پاس نہیں ہے۔ کیا میں یہ کار قطر اسلامک بینک کے ذریعہ سے حاصل کرسکتا ہوں؟
1359 مناظریوٹیوب چینل کی کمائی جائز ہے یا ناجائز ہے؟
9895 مناظرہمارا ایک مکان ہے اس کو ہم نے بیوٹی پارلر بنانے کے لیے کرایہ پر دے دیا ہے ۔ آیا اس کا کرایہ استعمال کرنا صحیح ہے؟
2292 مناظرگاڑی کرایہ پر دے کر آدھا آدھا نفع مقرر کرنے کا حکم
7872 مناظرمیں ایک ہوٹل میں سرمایہ کاری کرنا چاہتاہوں۔ ہوٹل والے منافع میں ایک متعین رقم دیں گے یا چند مقررہ دنوں تک اہل و عیال کے ساتھ ہوٹل میں قیام کی صورت میں دیں گے۔ اس شرکت میں پانچ سال کی قید بھی ہے اس سے پہلے معاملہ ختم نہیں کرسکتے ہیں۔ کیا یہ شرکت جائز ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔
2546 مناظرکچھ لوگ گیس اور بجلی کے میٹر کی اسپیڈ کم کرتے ہیں، یہ کم کرنا صحیح ہے یا نہیں ؟ اگر حکومت نے حد سے زیادہ اسپیڈ کی ہو تو خو دسے کم کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اور جس نے کم اسپیڈ کی بجلی استعال کی ہے اس کا کفارہ ہے یا نہیں؟
3863 مناظر