معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 65415
جواب نمبر: 6541501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
آپ کسی حکیم سے اس کا علاج کرائیں اور آپ کے حق میں بہتر یہی ہے کہ نماز سے اتنی دیر پہلے استنجاء سے فراغت حاصل کرلیں کہ جتنی دیر میں قطرات کا آنا بند ہو جائے۔ ---------------------------- نوٹ : پیشاب کا قطرہ کس قدر آتا ہے اس کی نوعیت واضح کر کے سوال کرنا چاہئے۔ (م)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
برلا ٹائر کی ایک کمپنی ہے ، زید اس کی ایجنسی لینا چاہتاہے اور کمپنی کا قانون ہے کہ ایجنسی لینے والے کے پاس سے 200000 /روپئے ڈپوزٹ لیتی ہے اور اس ڈپوزٹ کی رقم پر سالانہ 30000 / ہزار روپئے سود یتی ہے نیز ہر ٹائر پر دوفیصد کمیشن دیتی ہے اور زید نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے لیے سود لینا جائز نہیں ہے ۔ لہٰذا 30000 / ہزار روپئے سود کے بجائے مجھے ہر ٹائر پر دو فیصد کی جگہ پانچ فیصد کمیشن دیجئے، تو کیا اس طرح سے شرعا ایجنسی لینا درست ہے یا نہیں؟
2429 مناظرسوال یہ ہے کہ کیا رہن کے مکان میں کرایہ پر رہ سکتے ہیں؟ جبکہ ہم لوگوں کے پاس اپنا ذاتی مکان نہیں ہے۔
3518 مناظرعبدالرحمن
اور کامران نے ایک کاروبار شروع کیا جس میں عبدالرحمن اپنی خدمات مہیاکرتا تھا اور
کامران صرف نقد پیسہ لگاتا تھا فیکٹری کے اس کاروبار میں۔اس کاروبار میں باہمی
رضامندی سے یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ ہر ماہ چار ہزار روپیہ عبدالرحمن کو دیا جائے
گا، لیکن جب تک فیکٹری صحیح طریقہ سے نہیں چلے گی چھ سو روپیہ ہر ہفتہ عبدالرحمن
کو دیا جائے گا۔ اور بقیہ رقم جو کہ تقریباً ہر ماہ پندرہ سو روپیہ ہوتی ہے بعد
میں عبدالرحمن کو دی جائے گی۔اب فیکٹر ی بند ہوگئی ہے لیکن درج ذیل کے بارے میں
ایک فتوی کی ضرورت ہے۔(۱) فیکٹری
کے بند ہونے کی بڑی وجہ عبدالرحمن کا فیکٹری میں حاضر نہ ہونااور مناسب وقت نہ
دینا اور فیکٹری سے غیرحاضررہنا تھی۔ (۲)ہر ہفتہ چھ سو روپیہ عبدالرحمن کو
دیا گیا اب وہ مزیدہر ماہ پندرہ سو روپیہ کا تقاضا کررہے ہیں جب کہ فیکٹری بند
ہوچکی ہے۔(۳)فقہ
کے مطابق ہم کو اس ادائیگی اور اس معاملہ کو حل کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے ؟
بھانجے کی شادی کے لیے قرض لینا؟
3253 مناظرمیں انڈیا میں رہتا ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ میں ڈراونگ اور سروے آلہ کا کام کرتا ہوں۔ہم زیادہ تر خام مال ادھار خریدتے ہیں اور تیار کرکے ادھار بیچتے ہیں۔ ادھار خریدنے کی وجہ سے زیادہ تر آرڈر لیٹ ہوجاتے ہیں۔ ہماری ادائیگی وقت سے نہیں آپاتی ہے اور جس سے ہم ادھار لیتے ہیں ان کا بہت تقاضہ ہوجاتاہے جس سے ہمیں وعدہ کرنا پڑتا ہے اور زیادہ تر ہم جھوٹے پڑ جاتے ہیں۔ اس سے بچنے کے لیے کیا ہم بینک لمٹ( محدود ذمہ داری کی شرکت ) کراسکتے ہیں؟ بینک کا لگ بھگ ۲/ فیصد ہر مہینہ سود دینا پڑے گا ۔ کیاہم اس پیسہ کو کاروبار میں لگا سکتے ہیں؟
1414 مناظروالدہ کی خدمت گیری اوران پر خرچ کرنے کا حکم
7851 مناظر