معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 64919
جواب نمبر: 6491901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 736-714/H=8/1437 کھانے پینے محبت ودوستی والے میل جول نہ رکھنے ہی میں سلامتی ہے، مقامی علماء کرام کی ہدایات اس سلسلہ میں مناسب ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
اپنے ایک رشتہ دار کی شادی میں شرکت کرنے کے لیے دوسرے شہر گیا۔ وہاں میں نے اپنی
زوجہ کا سونا گھر کے مالک کو امانت دیا کہ وہ اپنی الماری کے لاکر میں اسے رکھے۔
کچھ دن بعد گھر کے مالک نے ایک ملازمہ رکھا، تو میری امی نے گھر کے مالک سے کہا کہ
اس ملازمہ کا آئی ڈی کارڈ لو اور کسی کو ساتھ بھیج کر اس کا گھر بھی دیکھ لو کیوں
کہ آج کل کسی کا اعتبار نہیں۔ لیکن گھر کے مالک نے سنی ان سنی کردی۔ تو دس دن کے
اندر اس ملازمہ نے تمام زیور چوری کرلیے۔ اب میں اپنے زیور کا مطالبہ کرتی ہوں تو
گھر کا مالک دینے سے انکار کرتا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی ان کی ایک او رملازمہ
ان کے گھر چوری کرچکی ہے، اس کے باوجود مالک نے اتنی بڑی لاپرواہی کی۔ آپ بتائیں
کہ میرا مطالبہ درست ہے یا نہیں؟
محض منیجر کی رائے پر کوئی الاوٴنس لینا
2939 مناظركیا غیر مسلم کا جنازہ شمشان گھاٹ پر لے جانے کی اجرت حلال ہے ؟
5585 مناظرگاوَں کی کمیٹی میں جمع رقم مسجد میں لگانا
2860 مناظرمسئلہ۱: زید نےقرآن کریم حفظ کیا ہوا ہے ،اس نے رمضان میں ایک جگہ قرآن سنا ،ختم قرآن کے موقع پر زید کو پانچ سو روپیہ دیا گیا اس کے بارے میں چند سوالات عرض ہیں: ا: کیا یہ پیسے زید کے لئے حلال ہیں؟ ۲: اگر حرام ہیں تو زید نے وہ پیسے لینے کےکچھ عرصہ بعد کسی شخص کے ادھار مانگنے پر اسے قرض میں یہ پانچ سو روپیہ بھی ملا کر دے دیا ،کیا زید کو یہ پانچ سو روپیہ قرض دینے کا گناہ ہوگا؟ ۳: زید نے چونکہ مذکورہ شخص کو چودہ سو روپیہ قرض دیا تھا اس لئے اس شخص کے واپس کیے ہوئے پیسوں میں سے ہی زید کو پانچ سو روپیہ الگ کرنا ہوگا یا اپنے پاس موجود مال میں سے (حرام سے بچنے کی نیت سے)پانچ سو روپیہ الگ کر سکتاہے چاہے ابھی قرض واپس نہ کیا گیا ہو؟ ۴: اس رقم کا کیا کیا جائے؟کیا اسے بلا نیت ثواب صدقہ کیا جائے یا اس کا کوئی اور حکم ہے؟اگر بلا نیت ثواب صدقہ کیا جا سکتا ہے تو کیا یہ صدقہ مسجد یا مدرسہ کو دیا جا سکتا ہے...؟؟؟
2911 مناظر