معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 62634
جواب نمبر: 6263401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 234-234/B=3/1437-U بس قطع تعلق احتیاط کے درجہ میں ہو تو کوئی حرج نہیں، بول چال بند نہ کرنی چاہیے، حسد اور بغض کی وجہ سے یا دل کی بھڑاس نکالنے کے واسطے قطع تعلق نہ ہونا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عمداً گناہ کرنے کے بعد توبہ کرنے سے معافی ہوتی ہے یانہیں؟
3530 مناظرمیں ایک رفاہی ادارے میں ملازمت کرتاہوں، حکومت کی طرف سے اس دارے کو ۴۰/ لاکھے روپئے ملے جو بینک میں فکس کر دئیے گئے،یہ ادارہ اس سے ملنے والے منافع کواپنے معاملات میں استعمال کررہا ہے۔ کبھی حکومت کی طرف سے کروڑوں میں گرانٹ (مالی فنڈ) ملتی ہے، پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس ادارہ میں ملازمت کرنا جائز ہے؟
2047 مناظردکان کے سامنے گاڑی کھڑی کرنا
8333 مناظرمیں ایک سرکاری ملازم ہوں، ہر سال مجھے جائیدادکا ٹیکس جمع کرنا ہوتاہے۔ ہمیں تیس ہزار سے زیادہ کسی بھی خریداری کے لیے آمدنی کا ذریعہ بتانا پڑتا ہے۔ چنانچہ اگر ہم گھر خریدیں گے تو ہمیں آمدنی کے ذرائع بھی بتانے پڑیں گے۔ ہمارے محکمہ کی کالونیاں ہندو محلے میں واقع ہیں، پچوں کی تربیت اور ہماری ایمانی حالت کے بارے میں کیا۔ صرف مکان کا لون دکھاکرکے ہم مکان خرید سکتے ہیں، ورنہ قانوی ایکشن لیا جائے گا، حکومتی ریٹرن تقریباً ۵۰/ فیصد سود انکم ٹیکس بچت کی مدت میں۔ یہ ہماری بنیادی ضرورت ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم رشوت اور سود دیتے ہیں۔ مالک مکان کبھی کبھی بلاضرورت پریشان کرتاہے جیسے پانی ، اصل دروازہ کے بندکرنے کا وقت، بجلی وغیرہ۔ کرایہ بہت زیادہ ہے، اگر ہم ماہانہ مساوی قسط کی شرائط کے ساتھ کچھ زیادہ پیسہ ادا کریں تو مکان چند سالوں کے بعد ہمارا ہوجائے گا۔ درج بالا صورت میں خاص طور سے حکومت کے قانونی ایکشن کی صورت میں ، برائے کرم ہمیں مشورہ دیں کہ مکان کا لون قابل قبول ہے یا نہیں۔ براہ کرم جلد جواب نوازیں۔
1360 مناظرمیرا مسئلہ یہ ہے کہ ایک گاؤں میں زراعت کے لیے ہم کھاد استعمال کرتے ہیں، یہاں کھاد منافع پر لی جاتی ہے، لیکن جو کھاد ۷۰۰/ روپئے کی ہے وہ ۸۰۰/ ۹۰۰روپئے میں ملے گی اور یہ چھ مہینے کے ادھار پر ہوگی۔ اگر اس کھاد والے نے کسی دکان کی سلپ دیدی کہ اس دکان سے جاکے لے لو تو میں نے وہاں جا کر کھاد لینے کے بجائے وہاں سے کھاد کے پیسے لے لیے توکیا میرے لیے یہ حلال یہ حرام ؟ کھاد کی قیمت بالکل فکس نہیں کی جاتی ، لیکن پوری مدت پہ پیسے دیتے وقت میں نے اگر کچھ پیسے کی کنسیشن کروا لی تو کیا وہ مرے لیے جائز ہے یا نہیں؟ اگر یہ سود ہے تو براہ کرم، اس کا جواب دیں۔
2526 مناظر