• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 61104

    عنوان: لوگوں کا فیصد لے کر چندہ کرنا کیساہے شریعت کی رو سے ؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    سوال: لوگوں کا فیصد لے کر چندہ کرنا کیساہے شریعت کی رو سے ؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 61104

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1067-1051/H=11/1436-U اجارہٴ فاسدہ کی صورت ہے اور یہ (فی صد معاملہ طے کرکے چندہ کرنا کرانا) جائز نہیں ہے، فتاوی محمودیہ وغیرہ میں اس پر مدلل مفصل کلام ہے، خلاصہ وہی ہے کہ جو لکھ دیا گیا یعنی جائز نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند