معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 59778
جواب نمبر: 5977831-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1030-1094/L=9/1436-U فلیکس بورڈ یا براوٴشر بناتے وقت جاندار کی تصویر ڈالنا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں انڈین قومیت کی بنیاد پر بحرین میں ایک فرنیچر کمپنی میں تنخواہ دار ملازم ہوں۔ہم خوردہ فروش اور تھوک بیوپاری ہیں۔ میں تمام محکمہ کے مینیجر کے طورپر کام کررہاہوں۔ ہم بحرین کے باہر اور اندر سے فرنیچر درآمد کرتے ہیں۔ ایک مقامی فرنیچر بنانے والا ہے جس سے ہم بہت سالوں سے لین دین کررہے ہیں۔ ایک مرتبہ یہ مقامی فرنیچر بنانے والا آیااورمجھے یہ پیشکش کی کہ اگر میں صرف اسی کی دکان سے فرنیچر خریدوں تو وہ مجھے پانچ فیصد کمیشن دے گاپورے مہینہ کی بل کی قیمت کے مطابق۔۔۔۔۔۔؟
1199 مناظراللہ ساری امت کو سودی کاروبار سے حفاظت فرمائیں۔ آپ حضرات کو علم ہوگاکہ ممبئی میں عمارتیں بڑی تعداد میں بن رہی ہیں۔ (۱) بلڈر خرید نے والے سے سودا کرتے ہیں کہ بھائی ہم سے مکان یا دکان آج کی تاریخ میں اتنی قیمت متعین کرلو مثلا ۱۰۰۰/ کی قیمت میں لے لو ،سال گذار جانے کے بعد ہم آ پ سے واپس ۱۵۰۰/ کی قیمت سے خرید لیں گے۔ یہ سودا سادہ کاغذ پر فکس ہوتاہے اور بلڈنگ کا کام آدھا ہو تا ہے، یہ تجارت صحیح ہے؟ دوسری شکل یہ ہوتی ہے کہ بلڈنگ کی شکل بھی نہیں ہوتی ہے اور سودا ہو جا تا ہے۔ ان دونوں صورتوں میں تجارت صحیح ہے ؟ اس تجارت کو یہاں پر ?بائی بیک? (بعد میں ادا کرو) کہتے ہیں۔
1738 مناظر