• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 164715

    عنوان: غریبی كی وجہ سے ایجوکیشن لون لینا جائز ہے؟

    سوال: اگر کوئی مالی اعتبار سے کمزور ہو تو کیا اسے ایجوکیشن لون لینا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 164715

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1368-1245/M=12/1439

    ایجوکیشن لون میں بھی سود کی ادائیگی کرنی پڑتی ہے اور سود کا لینا اور دینا موجب لعنت ہے اس لئے ایجوکیشن لون لینے سے احتراز لازم ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند