معاملات - دیگر معاملات

india

سوال # 158181

اگر کوئی مکان رینٹ پے لینے کے لئے کوئی بیعانہ دے اور بعد میں لینے سے منع کر دے تو کیا بیعانہ واپس دینا
اگر کوئی مکان رینٹ پے لینے کے لئے کوئی بیعانہ دے اور بعد میں لینے سے منع کر دے تو کیا بیعانہ واپس دینا چاہیے اور اگر نہیں دیا تو کیا وو پیسا جائز ہے ؟

Published on: Jan 27, 2018

جواب # 158181

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:430-373/sd=5/1439



اگر مکان رینٹ پر نہیں لیا، توبیعانہ کی رقم واپس کرنا ضروری ہے ، اس کو اپنے استعمال میں لانا جائز نہیں ہے ۔ویرد العربان إذا ترک العقد علی کل حال بالاتفاق۔ (بذل المجہود فی حل سنن أبی داوٴد، کتاب الإجارة / باب فی العربان ۱۱/۲۲۱مرکز الشیخ أبی الحسن الندوی مظفرفور)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات