معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 156177
جواب نمبر: 15617701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:221-147/sd=3/1439
موبائل ٹاور والوں کو زمین کرایہ پر دینا جائز ہے اور اس کا کرایہ حلال ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے ٹریول ایجنسی میں پاسپورٹ بنوانے کی نوکری ملی۔ وہ لوگ اس کا دو ہزار روپیہ وصول کرتے ہیں لیکن حکومت کی فیس ایک ہزار روپیہ ہی ہے۔ ہمیں ایک ہزار روپیہ کمشن ملتا ہے۔ کیااسلام میں موٴکل سے کمیشن لینا جائز ہے؟
2680 مناظرکیا ہنڈی کا کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اس کی تفصیل اس طرح سے ہے کہ ہنڈی کے کام کرنے والے کچھ روپئے اپنی محنت کی مد میں لیتے ہیں، پھر رقم پہنچانے کے لیے آدمی جاتا ہے اور گاڑ ی وغیرہ پر خرچ ہوتا ہے ، اس لیے ہم یہ اضافی رقم لیتے ہیں، کیا یہ اضافی رقم جو ہنڈی والے لیتے ہیں سود ہے یا نہیں؟ (۲) بینک والے جو آن لائن پر پیسے لیتے ہیں،آیا یہ بھی سود ہے ؟
6088 مناظردكان كا كرایہ كب ادا كرنا چاہیے، مہینے كے شروع میں یا آخر میں؟
3677 مناظرمجھے یہ معلوم کرناتھا کہ کیا رہن میں مکان دینا یا لینا شریعت اسلام میں جائز ہے؟ شریعت میں رہن کا کیا حکم ہے؟ کیا ایک لڑکا مکان رہن میں رکھ کر بھائی اور بہن کے حصے ادا کرسکتا ہے ؟وہ گھر لینا چاہتا ہے لیکن اس کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں۔ دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر والد الزنا ہو ان کی زندگی میں وہ وراثت دینا چاہتے ہیں تو کیا حکم ہے لڑکے اور لڑکیوں کو برابر ملنا چاہیے یا جیسے شریعت میں حکم ہے اس حساب سے ملے گا؟ میں نے سنا ہے اگر وہ زندگی میں ہی حصہ دینا چاہتے ہیں تو لڑکے اور لڑکیوں کو برابر ملے گا؟ کیا وہ ہبہ کہلائے گا؟
2332 مناظرکیا اسٹاک ایکسچینج کا کاروبار اور بروکرج ہاؤس (دلالی) کا کام شریعت کی روشنی میں درست ہے؟
2227 مناظر