• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 155423

    عنوان: فرقہ کس جماعت کو کہتے ہیں؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! فرقہ کس جماعت کو کہتے ہیں؟

    جواب نمبر: 155423

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 69-38/SN=2/1439

    ”فرقہ“ لغت میں مطلق جماعت اور گروہ کو کہتے ہیں، کسی متعین جماعت کو نہیں، متعین جماعت پر اس کا اطلاق یوں ہوتا ہے فرقہ بریلوی، فرقہ اہل حدیث وغیرہ۔

    نوٹ: آپ کے سوال کا منشا کچھ اور ہو تو اس کی وضاحت کرکے دوبارہ سوال کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند