• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 153444

    عنوان: عائضہ کا معنی کیا ہے؟

    سوال: میری بھانجی/بھتیجی تین مہینے کی ہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ عائضہ (Aiza /ayeza.is ) کا معنی کیا ہے؟کیا یہ عربی لفظ ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 153444

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1232-1166/sn=11/1438

    ”عائضة“ (ضاد کے ساتھ) اس کے معنی ہے بدلہ دینے والی، اور عَائٓذَة (ذال کے ساتھ) اس کے معنی ہے پناہ مانگنے والی، دونوں لفظ عربی ہیں، (معجم الوسیط) دونوں الفاظ نام کے لیے موزوں ہیں؛ البتہ ثانی الذکر اول سے بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند