• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 147382

    عنوان: ایک پارٹنر اپنا کچھ سامان خود کے پیسہ کا بیچ کر پورا فائدہ خود رکھ سکتا ہے کیا؟

    سوال: ایک دوکان میں دو آدمی پارٹنر ہیں اس دوکان میں ایک پارٹنر اپنا کچھ سامان خود کے پیسہ کا بیچ کر پورا فائدہ خود رکھ سکتا ہے کیا؟

    جواب نمبر: 147382

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 296-257/Sn=4/1438

    دوسرے پارٹنر کی اجازت سے ایسا کرسکتے ہیں، اگر وہ اجازت نہ دے تو ایسا نہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند