• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 146251

    عنوان: آغا خانی کمپنی میں ملازمت

    سوال: میں جس کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں وہ ایک آغا خانی کی ہے ، کمپنی کے ملازمین میں سنی اور آغا خانی دونوں کی تعداد تقریبا برابر برابر ہے ۔ اس کمپنی میں ملازمت کرنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 146251

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 212-1482/L=1/1439

    ایک مسلمان کے لیے ایسی کمپنی میں ملازمت کرنا غیر مناسب ہے۔

    --------------------------------

    کمپنی میں آپ سے متعلق کیا کام ہے اس کو بھی واضح کرنا چاہیے۔ (م)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند