معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 130973
جواب نمبر: 13097330-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1476-1479/H=01/1438
اگر وہ مشاورتی کمپنیاں آپ کو نوکری دلوانے میں دوڑ دھوپ اور جدو جہد کرتی ہیں اور اس کی اجرت صاف مقرر کرکے لے لیتی ہیں تو لینے دینے کی گنجائش ہے اور نوکری حاصل ہوجانے پر آپ اپنے کارہائے مفوضہ کو انجام دے دیں اور اس کی اجرت اور تنخواہ ملے گی وہ بھی حلال ہے کوئی اگر آپ کو شبہ یا اشکال ہے تو اس کو صاف واضح لکھ کر معلوم کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سعودی عرب میں مزدوروں کو گھنٹہ کے حساب سے اجرت دے کر کاملینے کا رواج ہے۔ کچھ چھوٹی کمپنیاں سو مزدور لاتی ہیں اور ان کو گھنٹہ کے حساب سے اجرت دے کر کام لیتی ہیں۔مثلاً اگر کوئی مزدور گھنٹہ کے حساب سے کسی بڑی کمپنی میں کام کرتا ہے تو اس کو ایک گھنٹہ کا دس ریال ملتا ہے ، لیکن جب چھوٹی کمپنیاں اس طرح کے مزدور بڑی کمپنیوں کو فراہم کرتے ہیں تو وہ صرف پانچ ریال ہی دیتے ہیں۔ کیا کاروبار کا یہ طریقہ جائز ہے؟ برائے کرم اس کا جواب عنایت فرماویں۔
3089 مناظرمشتركہ خریدی گئی زمین كا بٹوارہ؟
5789 مناظربیوی کا الگ گھر کا مطالبہ کرنا۔ بچوں کا نفقہ بچوں کے علاؤہ کسی اور جگہ استعمال کرنا
4796 مناظرمیں پاکستانی ہوں۔ اس وقت میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ مستقل طور پر آسٹریلیا میں رہتا ہوں خاص طور سے اچھے معاشی اسباب کی وجہ سے۔ اس ضمن میں میرا دوسوال ہے۔ (۱) کیااسلامی قانوں میں آسٹریلیا میں رہنے کی اجازت ہے؟ (۲) میں مائیگریشن ایجنٹ بننا چاہتا ہوں جس کا اہم کاروبار لوگوں کی آسٹریلیا مائیگریٹ(ہجرت) کرنے میں مدد کرنا ہے اور اس خدمات کے لیے میں فیس لیتا ہوں۔ کیا اسلامی قانون کے مطابق یہ کاروبار کرنا صحیح ہوگا؟ حضرت برائے کرم، یہ جواب نہ دیں کہ مقامی علمائے کرام سے پوچھ لیجئے․․․․کیوں کہ میں نے بہت سے مقامی علماء سے پوچھا اور مجھے مختلف رائے ملی۔ برائے کرم مجھے اپنا فتوی دیں۔
1922 مناظرمسئلہ۱: زید نےقرآن کریم حفظ کیا ہوا ہے ،اس نے رمضان میں ایک جگہ قرآن سنا ،ختم قرآن کے موقع پر زید کو پانچ سو روپیہ دیا گیا اس کے بارے میں چند سوالات عرض ہیں: ا: کیا یہ پیسے زید کے لئے حلال ہیں؟ ۲: اگر حرام ہیں تو زید نے وہ پیسے لینے کےکچھ عرصہ بعد کسی شخص کے ادھار مانگنے پر اسے قرض میں یہ پانچ سو روپیہ بھی ملا کر دے دیا ،کیا زید کو یہ پانچ سو روپیہ قرض دینے کا گناہ ہوگا؟ ۳: زید نے چونکہ مذکورہ شخص کو چودہ سو روپیہ قرض دیا تھا اس لئے اس شخص کے واپس کیے ہوئے پیسوں میں سے ہی زید کو پانچ سو روپیہ الگ کرنا ہوگا یا اپنے پاس موجود مال میں سے (حرام سے بچنے کی نیت سے)پانچ سو روپیہ الگ کر سکتاہے چاہے ابھی قرض واپس نہ کیا گیا ہو؟ ۴: اس رقم کا کیا کیا جائے؟کیا اسے بلا نیت ثواب صدقہ کیا جائے یا اس کا کوئی اور حکم ہے؟اگر بلا نیت ثواب صدقہ کیا جا سکتا ہے تو کیا یہ صدقہ مسجد یا مدرسہ کو دیا جا سکتا ہے...؟؟؟
2912 مناظراکثر جب جویلری سیٹ (زیور ات) لینے جاتے ہیں تو دکاندار کو اکثر لوگ ایڈوانس دے دیتے ہیں اور پھر کچھ دنوں بعد جاکر وہ سیٹ اس سے لیتے ہیں۔ کیا اس طرح کرنا صحیح ہے؟ اس میں سود کا تو کوئی احتمال نہیں ہے؟
1207 مناظرملازمت کے جعلی سرٹیفیکٹ دینا؟
4840 مناظرمیں ایک سرکاری ملازم ہوں، ہر سال مجھے جائیدادکا ٹیکس جمع کرنا ہوتاہے۔ ہمیں تیس ہزار سے زیادہ کسی بھی خریداری کے لیے آمدنی کا ذریعہ بتانا پڑتا ہے۔ چنانچہ اگر ہم گھر خریدیں گے تو ہمیں آمدنی کے ذرائع بھی بتانے پڑیں گے۔ ہمارے محکمہ کی کالونیاں ہندو محلے میں واقع ہیں، پچوں کی تربیت اور ہماری ایمانی حالت کے بارے میں کیا۔ صرف مکان کا لون دکھاکرکے ہم مکان خرید سکتے ہیں، ورنہ قانوی ایکشن لیا جائے گا، حکومتی ریٹرن تقریباً ۵۰/ فیصد سود انکم ٹیکس بچت کی مدت میں۔ یہ ہماری بنیادی ضرورت ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم رشوت اور سود دیتے ہیں۔ مالک مکان کبھی کبھی بلاضرورت پریشان کرتاہے جیسے پانی ، اصل دروازہ کے بندکرنے کا وقت، بجلی وغیرہ۔ کرایہ بہت زیادہ ہے، اگر ہم ماہانہ مساوی قسط کی شرائط کے ساتھ کچھ زیادہ پیسہ ادا کریں تو مکان چند سالوں کے بعد ہمارا ہوجائے گا۔ درج بالا صورت میں خاص طور سے حکومت کے قانونی ایکشن کی صورت میں ، برائے کرم ہمیں مشورہ دیں کہ مکان کا لون قابل قبول ہے یا نہیں۔ براہ کرم جلد جواب نوازیں۔
1364 مناظر