• عبادات >> قسم و نذر

    سوال نمبر: 7413

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ جو نذر اور منت کی نفل ہوتی ہے کیا اس کو عصر کے وقت میں عصر کی نماز سے پہلے پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ جو نذر اور منت کی نفل ہوتی ہے کیا اس کو عصر کے وقت میں عصر کی نماز سے پہلے پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 7413

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1701=1458/ ب

    جائز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند