• عبادات >> قسم و نذر

    سوال نمبر: 60371

    عنوان: میری قسم ٹوٹ گئی جو میں نے قرآن کے اوپر ہاتھ رکھ کر کھائی تھی، اب کیا کروں؟بہت پریشان ہوں؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں ۔ دعا کی درخواست ہے۔

    سوال: میری قسم ٹوٹ گئی جو میں نے قرآن کے اوپر ہاتھ رکھ کر کھائی تھی، اب کیا کروں؟بہت پریشان ہوں؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں ۔ دعا کی درخواست ہے۔

    جواب نمبر: 60371

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 834-822/N=10/1436-U براہ کرم! قسم کے الفاظ لکھ کر سوال کریں، نیز جس چیز کی قسم کھائی تھی وہ بھی تحریر کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند