• عبادات >> قسم و نذر

    سوال نمبر: 51812

    عنوان: نذر کس طرح منعقد ہوتی ہے؟

    سوال: نذر کس طرح منعقد ہوتی ہے؟

    جواب نمبر: 51812

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 598-598/M=5/1435-U نذکر کے لیے صیغہٴ التزام ضروری ہے، صرف نیت وارادہ کافی نہیں، مثلاً یوں کہے: اگر میں بیماری سے شفایاب ہوگیا تو خدا کے واسطے دس روزے رکھوں گا یا میرے ذمہ لازم ہے کہ میں دس رکعت نماز پڑھوں: رکن النذر ہو الصیغة الدالة علیہ وہو قولہ للہ عز شانہ علیّ کذا (بدائع)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند