عبادات >> قسم و نذر
سوال نمبر: 35582
جواب نمبر: 3558229-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 1882=1326-1/1433 قسم کھانا بات کو موٴکد کرنے کے لیے ہوتا ہے، اگر کبھی کوئی شخص بات نہ مانے اس وقت قسم کھاسکتے ہیں، ہربات میں قسم کھانا اچھا نہیں، نیز قرآن کی قسم کھانا بھی درست ہے (گو اچھا نہیں) اگر کسی نے قرآن کی قسم کھالی اس کی قسم مانی جائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے اپنے دوست کے ساتھ ایک معاہدہ کیا تھا اللہ کو گواہ بناکرکے کہ ہم کچھ خاص گناہ کا ارتکاب نہیں کریں گے اوراس کو ہم نے ایک کاغذ پر لکھا اور ہم دونوں نے اس پر اتفاق کیا۔ ہم نے لکھا کہ اگر کوئی اس خاص گناہ کاارتکاب کرتا ہے تواس کو سو بیلٹ مارے جائیں گے۔ کچھ دنوں کے بعد میں نے اس گنا ہ کا ارتکاب کیا او راپنے دوست سے کہا کہ معاہدہ کے مطابق مجھے سزا دے لیکن اس نے منع کردیا۔ میں اس گناہ کا اس کے بعد سے بہت سار ی مرتبہ ارتکاب کرچکا ہوں۔ لیکن میں صرف توبہ کرکے اس پر پچھتاتا ہوں میں نے معاہدہ پورا نہیں کیا ہے۔ مجھے بتائیں کہ اب مجھے معاہدہ کے مطابق کیا کرنا چاہیے، کیا یہ قسم شمار کی جائے گی او رمیرے اوپر کیا کفارہ ہوگا؟
2487 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی کہے کہ میں نفل شروع کردوں گی تو کیا اس سے نفل پڑھنا واجب ہوجاتا ہے یا نہیں؟ وضاحت فرماویں۔ دعا میں یاد رکھیں۔
3154 مناظرمیں
یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ اگر کوئی شخص اپنے ہاتھ میں قرآن لیتا ہے یا اپنا ہاتھ
قرآن کے اوپر رکھتا ہے او رکہتا ہے کہ وہ ایک خاص چیز نہیں کرے گا (مثلاًفلاں جگہ
نہیں جائے گا)، لیکن اللہ کی قسم نہیں کھاتا ہے۔ تو کیا اب وہ شخص وہ چیز کرسکتاہے
(یعنی اس جگہ جاسکتاہے) یا نہیں جاسکتاہے؟ کیا قرآن پر ہاتھ رکھ کرکے کچھ کہنا
اللہ کی قسم کھانے جیسا ہے ، یا ہم اب بھی وہ چیز یا کام کرسکتے ہیں؟
جب میرا نکاح ہوا تو میں نے نذر مانی تھی کہ میں ساری زندگی ہر نماز کے ساتھ دو نفل شکرانہ کی ادا کروں گی، کیوں کہ جہاں میں چاہتی تھی وہی میری شادی ہوئی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایسی نذر ماننا صحیح ہے یا نہیں؟ اور کیا ہر نماز کے ساتھ مجھے نفل ادا کرنی پڑے گی، جب کہ عصر اور فجر کی نماز کے ساتھ نفل نمازپڑھنا منع ہے۔ اور کیا میں رات کی نماز کے ساتھ پورے دن کی نفل جو شکرانہ کی مانی ہے پڑھ سکتی ہوں یا ہر نماز کے ساتھ پڑھنی ہوگی؟ برائے مہربانی ضرور تفصیل سے جواب دیجئے گا۔ دعا میں یاد رکھیے گا۔
4746 مناظرقسم توڑنے کا کیا کفارہ ہے؟ کیا اس کے لیے تین روزے لگاتار رکھے جائیں؟ اگر کوئی مجبوری کی وجہ سے دو روزہ رکھ لیا اور تیسرا نہیں رکھ پایا تو کیا پھر سے تین روزے رکھنے پڑیں گے یا پھر ایک ہی رکھیں گے؟ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
17459 مناظرنذر کے روزے رکھنے کی ہمت نہ رہ گئی ہو تو کیا کرے؟
9821 مناظرنذر کے روزوں کے بدلے فدیہ دینا؟
7631 مناظر